کیا آپ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو وکیل سمجھتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں سول کیس کی سماعت کے دوران وکلاء کی ہڑتال کا معاملہ سامنے آ گیا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت میں ایک کیس کی سماعت کے دوران وکیل قیصر عباس گوندل ایڈووکیٹ نے بتایا کہ آج بار کی جانب سے ہڑتال کی کال دی…