کھانسی کا سیرپ پینے سے 14 بچے ہلاک، سیرپ پر پابندی عائد
نئی دہلی: بھارت کی مختلف ریاستوں میں کھانسی کا سیرپ پینے سے 14 بچے ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بچوں کی اموات مدھیہ پردیش، راجستھان اور تامل ناڈو میں ہوئیں۔ صرف مدھیہ پردیش میں 11 بچے ہلاک ہوئے، جب کہ مجموعی طور پر 14 ہلاکتوں کے بعد…