کمبوڈیا میں ملٹری بیس میں دھماکہ،20 فوجی ہلاک
نوم پنھ(نیوزڈیسک)کمبوڈیا میں ملٹری بیس میں دھماکے سے 20 فوجی ہلاک ہو گئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق کمپانگ سپیو صوبے میں ملٹری بیس میں گولہ باروڈ پھٹنے سے ہونے والے دھماکے میں متعدد فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ملٹری حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے…