کل اسلام آباد کے کون کون سے علاقوں میں بجلی بند رہے گی ، اہم خبر آ گئی
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ترجمان کے مطابق، سسٹم کی دیکھ بھال اور ترقیاتی کام جاری ہیں، جس کے باعث درج ذیل فیڈرز اور علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
30 جولائی 2025 کو صبح 7 بجے سے رات 11 بجے تک جن…