کشمیر میں تیندوے کی ہلاکت کا معاملہ
آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد کے نواحی علاقہ ہڑیالہ میں تیندوا درخت کے ساتھ لٹک کر مرگیا ہے تیندوے کی موت حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوئی ہے۔
پیر کے روز پیش آنے والے واقعہ نصیر آباد میں جہلم ویلی کے قریب ہڑیالہ میں پیش آیا، جہاں تیندوا…