کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 5 اہلکار شہید
کرک: پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
پولیس کے مطابق پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ تھانہ گرگری کی حدود میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ ابتدائی طور پر فائرنگ کے واقعے…