کرکٹ میں لڑائی،نوجوان جاں بحق
ساہیوال( نمائندہ خصوصی) کنان پارک میں کرکٹ کھیلتے ہوئے نوجوان لڑکے اپس میں لڑ پڑے ایک لڑکا مبشر سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔
پولیس سٹی نے قتل کا مقدمہ درج کر کے ملزم واجد کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے…