کرٹس کیمفر کا ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ، 5 گیندوں پر 5 وکٹیں
آئرلینڈ کے معروف آل راؤنڈر کرٹس کیمفر نے انٹرپرووینشل ٹی20 ٹرافی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ گیندوں پر پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کر کے پروفیشنل کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
یہ کارنامہ انہوں نے منسٹر ریڈز کی نمائندگی کرتے…