کرنسی مارکیٹس میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کی کھلی مارکیٹ سے مسلسل ڈالر خریداری کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں…