کرم میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، 5 مزدور جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں کوئلے کی کان بیٹھنے سے پانچ مزدور جاں بحق ہو گئے۔
حادثہ یاستہ طورہ واڑی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں مزدور کان کے اندر کام میں مصروف تھے کہ اچانک زمین دھنس گئی۔ ملبے تلے چھ کان کن پھنس گئے جن میں سے…