کراچی کی متعدد سڑکیں تباہ حالی کا شکار، حادثات کا خدشہ
کراچی کے ضلع وسطی کی متعدد سڑکیں بدترین حالت میں ہیں۔
جہانگیر روڈ سے تین ہٹی جانے اور آنے والی سڑکیں خاص طور پر تباہ حالی کا شکار ہیں، جہاں دو طرف بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں۔ تاحال سڑکوں کی مرمت یا تعمیر کا کوئی کام شروع نہیں کیا جا سکا۔…