کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع
کراچی(نیوزڈیسک)سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی سے کروڑوں روپے کی گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا۔
ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں سی…