کراچی میں گرمی کی لہر آئندہ 3 روز تک جاری رہنےکا امکان
کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی میں سورج آگ برسانے لگا، شہر میں صبح سے ہی تیز دھوپ کا راج ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر آئندہ 3 روز تک جاری رہنےکا امکان ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں اس وقت موسم گرم اور خشک…