روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر 3 تندور سیل
کراچی(نمائندہ خصوصی)کمشنر کراچی نے روٹی کی سرکاری قیمت کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے 3 تندور سیل کردیے۔
کمشنر کراچی نے کہا کہ دو تندور کھڈا مارکیٹ اور ایک چاند بی بی روڈ پر سربمہر کیے گئے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ڈپٹی کمشنرز روٹی…