کراچی میں دھند کے باعث حد نگاہ متاثر، کئی بین الاقوامی پروازیں دیگر ائیرپورٹس منتقل
کراچی کے بیشتر علاقوں میں صبح کے وقت گھنے دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، جس کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پروازوں کو دوسرے ہوائی اڈوں پر منتقل کرنا پڑا۔ شہر کے مختلف حصوں بشمول سرجانی ٹاؤن، سپر ہائی وے، سہراب گوٹھ، گلستان جوہر، آئی…