کراچی: اتحاد ٹاؤن کے گھر میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی
اتحاد ٹاؤن کے گھر میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، ایک زخمی
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک، ایک زخمی ہوگیا۔
کراچی پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کے باعث پیش آیا، دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا…