کراچی ،سلنڈر دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے
کراچی کے گبول ٹاؤن، شفیق کالونی کے ایک گھر میں سلنڈر کے دھماکے سے 6 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ریسکیو ٹیم کے مطابق سلنڈر دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر ہوا جس سے چھت کو بھی نقصان پہنچا۔
ریسکیو ٹیم نے بتایا…