کراچی، گاڑی پر خودکش دھماکا، 2 افراد جاں بحق
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں گاڑی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکے کے وقت فائرنگ بھی کی گئی، دہشت گردی کا نشانہ بنائی گئی وین میں 5 غیر ملکی سوار تھے۔…