کراچی،سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی
کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے ساحل سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان نے مبینہ خودکشی کر لی۔
اس حوالے سے نوجوان کے والد محمود کا کہنا ہے کہ 27 سالہ طاہر محمود آن لائن ٹیکسی چلاتا ہے، طاہر نے دو شادیاں کی تھیں، وہ دو بچیوں کا باپ ہے۔
والد محمود نے…