کراچی،جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکا،کئی گاڑیاں تباہ، متعدد افراد زخمی
کراچی: جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی، ہر طرف دھویں کے بادل پھیل گئے ہیں اور کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب آئل ٹینکر میں دھماکا ہو اہے، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔…