کبھی نہیں کہاکہ حلف نہیں لوں گا، میرا جو آئینی فرض ہے وہ ادا کروں گا:گورنر خیبرپختونخوا
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف نہیں لیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق عمل کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر…