کبھی سوچا نہیں تھا گیٹ نمبر 4 والے اٹھا کر لے جائیں گے
راولپنڈی(نیوزڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے گیٹ نمبر4 والے اٹھا کر لے جائیں گے۔
راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ میری گزارش ان لوگوں سے ہے جن کے ساتھ…