کبھی بھی امریکا کے سامنے نہیں جھکیں گے، پیوٹن کا ٹرمپ کو واضح پیغام
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکہ کی جانب سے عائد کی گئی نئی پابندیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کبھی بھی امریکی دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیوٹن کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کے غیر دوستانہ اقدامات سے دونوں…