کالج کی طالبات پرتشدد اوران کوہراساں کئے جانے کا انکشاف،والدین کی دہائیاں ،پولیس بے بس تماشائی
اسلام آباد ماڈل ٹاون ہمک میں کالج کی طالبات پر تشدد اور حراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،متاثرہ والد نے دادرسی کے لئے تھانہ ہمک کو درخواست دے دی۔
درخواست میں کہا گیا کہ میری بیٹی اور اسکی دوست کو رات 8 بجے سے 11 بجے تک ہاسٹل میں بند…