کافی پینے کی عادت آپ کی دوائیوں کی تاثیر پر کیسے اثر ڈالتی ہے؟
کافی کے ایک کپ کو دن کی شروعات کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے، مگر طبی ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہ عادت آپ کی ادویات کی تاثیر پر غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے۔
چاہے یہ سردی اور فلو کی دوائیں ہوں، تھائیرائیڈ ہارمون کی سپلیمنٹس، دل کی دوائیں یا…