کاشتکاروں کوایک ہی گروپ کی زہروں کا بار بار سپرے نہ کرنے کامشورہ
جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے زرعی ماہرین نے کاشتکاروں کوایک ہی گروپ کی زہروں کا بار بار سپرے نہ کرنے
کامشورہ دیا ہے اورکہاہے کہ کاشتکار زرعی ماہرین کی مشاورت سے بدل بدل کر زہروں کا سپرے کریں تاکہ ایک ہی
زہر کے سپرے سے کھیتوں میں قوت…