کار کھائی میں جا گری، بچے سمیت 4 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں بچے سمیت چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
حادثہ تحصیل درازندہ میں پیش آیا جہاں کار کھائی میں گر گئی۔ حادثے میں چار افراد جاں بحق ہوئے جن میں دو بھائی اور ایک بچہ…