کارگاہ پاور پراجیکٹ کی کارکردگی پر سوالات: اینٹی کرپشن ٹیم کی رپورٹ
گلگت: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی تین رکنی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے گزشتہ شب فیز 6 کارگاہ پاور پراجیکٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور منصوبے کی کارکردگی کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔
دورے کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ حال ہی میں مکمل ہونے والا 6 میگاواٹ…