کاروباری سرگرمیوں اور تجارت کیلئے پاکستان سینٹرل ایشیا کی بڑی منڈی ثابت ہو سکتا ہے ،علیم خان
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر مواصلات ، سرمایہ کاری و نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ کارباری سرگرمیوں اور تجارت کیلئے پاکستان سینٹرل ایشیا کی بڑی منڈی ثابت ہو سکتا ہے، وسط ایشیاکے بزنس مینوں کے لئے پاکستان کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں۔…