ڈی آئی خان؛ انتخابی سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملہ، 4 اہلکار شہید، 6 زخمی
ڈی آئی خان: انتخابات کے لیے سکیورٹی پر تعینات پولیس موبائل پر بم حملے میں 4 اہلکار شہید اور 6 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے دھماکے کے بعد فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےپولیس لائن سے بھاری نفری کو طلب…