ڈیزل مہنگا کرنے کے بعد حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرادیا
اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 92 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اوگرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 175 روپے 80 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی…