ڈیرہ اسماعیل خان میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز نے ایک بڑی کارروائی کے دوران مسافر بس سے پندرہ کلوگرام سے زائد غیرملکی ساختہ آئس برآمد کی ہے، جس کی مالیت اکیانوے کروڑ روپے سے زائد بتائی جا رہی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق منشیات خصوصی تیار کردہ انورٹرز کے…