ڈنکی لگا کر سپین جانے کی کوشش میں 4 پاکستانی نوجوان جاں بحق،موت کیسے ہوئی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
ڈنکی لگا کر سپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔ابتدائی تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق وزیرآباد سے ہے۔ چاروں نوجوانوں کی اموات دم گھٹنے سے ہوئی۔
کشتی مارطینیہ سے سپین جا رہی تھی۔ حادثے میں جاں…