ڈسکہ،کروڑروپے چوری کرنے والا ملزم دھر لیاگیا،سونا،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد
ڈسکہ(نیوزڈیسک)ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق ایک کروڑ 15 لاکھ روپے چوری کرنے والے ملزم کو ڈسکہ سے گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم سے 40 تولے سونا، ملکی اور غیر ملکی…