ڈاکٹر مزمل ایوب ٹھاکر کا برطانوی وزیراعظم کو خط، بھارت کے مظالم پر مؤقف اپنانے کا مطالبہ
ورلڈ کشمیر فریڈم موومنٹ کے صدر ڈاکٹر مزمل ایوب ٹھاکر نے برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے، جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف مظالم، نسل کشی، آبادی کی تبدیلی اور…