ڈالر کو ہتھیار بنانا امریکا کی ایک سنگین غلطی ہے: روسی صدر
روس کے صدر ولادمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ خارجہ پالیسی میں ڈالر کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا امریکا کی ایک بڑی غلطی ہے۔
2022 سے شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ کے بعد روسی صدر نے پہلی بار کسی مغربی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ڈالر…