ڈائیلاگ کیلئے تیار ہیں، آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں: محمود اچکزئی
اسلام آباد میں ہونے والی دو روزہ اپوزیشن کانفرنس میں اپوزیشن رہنماؤں نے سیاسی مکالمے اور باہمی مفاہمت کی ضرورت پر زور دیا۔
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں جمہوری مکالمے کے لیے تیار ہیں اور انہوں…