چیٹ بوٹس آدھی خبریں غلط انداز میں پیش کرتے ہیں، مصنوعی ذہانت پر نئی تحقیق
بی بی سی، این پی آر اور دیگر بین الاقوامی اداروں کی مشترکہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹس تقریباً 45 فیصد مواقع پر خبروں کو غلط یا نامکمل انداز میں پیش کرتے ہیں۔
تحقیق میں چیٹ جی پی ٹی، مائیکروسافٹ کوپائلٹ، گوگل…