چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے اور اُمید ہے امریکہ سے بھی خریدے گا،امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ چین اب ایران سے تیل خرید سکتا ہے اور اُمید ہے امریکہ سے بھی خریدے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "سوشل ٹروتھ"پر لکھا کہ چین اب ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھ سکتا ہے اور…