چینی کی قیمت میں اضافہ، کتنا، جانیے
(نیوز ڈیسک)محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں فی کلو چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ہول سیل گروسری ایسوسی ایشن کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 32 پیسے کا…