چینی صدر کی امریکہ کو تنبیہ اور نئی عالمی صف بندی
دنیا ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں الفاظ، محض الفاظ نہیں رہے۔۔۔خاص طور پر اگر وہ الفاظ کسی عالمی طاقت کے سربراہ کے ہوں تو وہ پوری دنیا کے سیاسی،اقتصادی اور عسکری نقشے پر لرزہ طاری کر دیتے ہیں۔۔۔چین کے صدر شی جن پنگ کا حالیہ بیان کہ ”اگر…