چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
لاہور : چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے لیے پچاس کروڑکی منظوری دے دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئےبم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔…