چینی بدستور مہنگی، متعدد دکانداروں نے چینی رکھنا ہی بند کر دی
لاہور: حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدے کے باوجود چینی کی قیمت میں کمی نہ آ سکی اور شہری بدستور مہنگی چینی خریدنے پر مجبور ہیں۔
لاہور میں چینی سرکاری نرخ 165 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود 190 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے،…