چیف جسٹس کی آف دی ریکارڈ گفتگو غلط انداز میں رپورٹ کی گئی ، سپریم کورٹ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صحافیوں کے ساتھ آف دی ریکارڈ گفتگو کو غیر ضروری طور پر اور غلط انداز میں رپورٹ کی گئی۔سپریم کورٹ سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ آف…