چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر افراد کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
معرکہ حق میں بھارت کو شکست ہوئی اور فضائیہ نے اس کے جدید طیارے…