عمران خان چیئر مین پی ٹی آئی کا الیکشن نہیں لڑیں گے ، نیا چیئر مین کون ہوگا ؟
اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردارہوگئے ، انٹرا پارٹی الیکشن میں نئے نام کا فیصلہ خود کریں گے۔
ذرائع کے مطابق عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات…