چھکے چوکوں کی برسات؛ سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی
دبئی میں جاری ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں پاکستان کے اوپنر سمیر منہاس نے نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں 113 گیندوں پر 172 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
افغانستان سے غیر قانونی دراندازی بے قابو، خطے کی سلامتی شدید…