چھوٹے بچے میرا گانا ’آج کی رات مزہ حسن کا‘ سن کر کھانا کھاتے ہیں: تمنا بھاٹیا کا دعویٰ
بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا مقبول گانا ’آج کی رات مزہ حسن کا آنکھوں سے لیجیے‘ بچوں کو کھانے پر آمادہ کرنے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے،
ان کے مطابق کئی خواتین نے بتایا کہ ان کے کمسن بچے، جو ابھی ڈائپر پہنتے ہیں، یہ…