چھاتی کے کینسر کا سب سے بڑا سبب فوڈ پیکیجنگ کیمیکلز ، تحقیق میں تشویشناک انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تیار شدہ غذاؤں کی پیکیجنگ میں شامل درجنوں کیمیکلز خاص طور پر بریسٹ کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق، فوڈ پیکیجنگ اینڈ کنزیومر کیئر کی جانب سے کی گئی…