چکن کی فی کلوقیمت میں سینکڑوں کااضافہ
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔
جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت سات سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ بغیر ہڈی کے گوشت کی قیمت ایک ہزار روپے فی کلو ہو گئی ہے۔دکانوں پر لگے سیل کے بورڈز صرف دکھاوا ہیں،…